Helpline Call us at: (091) 2565226
Previous
Sharbat-e-Folad Golden Jawaher Dar

Sharbat-e-Folad Golden Jawaher Dar

 250.00
Next

Familina Herbal Oil

 425.00
Familina Herbal Oil

Familina Herbal Shampoo

 425.00

(1 customer review)

فیملینا ہربل شیمپو

(خشکی، سکری اور بالوں کا دوشاخہ پن ختم)

فیملینا ہربل شیمپو اور بالوں کا تیل بالوں کے گرنے کا قدرتی علاج ہے اور طبی لحاظ سے بالوں کے گرنے کو کم کرنے اور بالوں کی نشوونما میں مدد کرنے کے لیے ثابت ہے۔ فیملینا ہربل شیمپو سو فیصد ہربل شیمپو ہے جس میں 17 دواؤں کی جڑی بوٹیاں جس میں آملہ، ریٹھہ، سکاکائ ،ایلویرا،کلونجی وغیرہ شامل ہیں۔
یہ بالوں کے گرنے، خشکی،سکری اور خارش کے خلاف کارآمد ہے۔ بالوں کے گرنے کو کنٹرول کرتا ہے اور بالوں کی نشوونما کو سہارا دیتا ہے پتلا ہونے اور قبل از وقت سفید ہونے سے روکتا ہے خشکی کو روکتا ہے اور بالوں کی جڑوں کو بہتر بناتا ہے بالوں کو چمکدار اور ریشمی نرم بناتا ہے، پیرابین سے پاک فارمولا

Famlina Herbal Shampoo and Hair oil is natural treatment of Hair Fall and clinically proven to help reduce hair fall and support hair growth. Famlina Herbal Shampoo is a Certified Herbal shampoo infused with 17 medicinal herbs.
It is effective against hair fall, dandruff, itchiness.Controls hair fall and supports hair ,hair growth, Prevents thinning and pre-mature greying Curbs dandruff and improves roots of hairs Makes hair shiny and silkyGentle, Paraben-free formula

Description

Familina Herbal Shampoo

فیملینا ہربل شیمپو

(خشکی، سکری اور بالوں کا دوشاخہ پن ختم)

 زمانہ قدیم سے بالوں کی صحت مند افزائش کے لئےاستعمال ہونے والی جڑی بوٹیوں اور روغنیات کا مرکب ملت لیبارٹریز کے حکماء کی انتھک کاوشوں سے قدیم نسخہ جات اور جدید فارمولیشن سے ایسے نایاب مرکب تیار کیا گیا ۔  جو بالوں کی قدرتی افزائش کرتا ہے۔  بالوں کو گرنے سے روکتا ہے۔اور بالوں کو گھنا، لمبا اور چمکدار بنانے کی زبردست صلاحیت رکھتا ہے۔ اور اس کے ساتھ ساتھ بالوں کی جڑوں میں داخل ہو کر خشکی، سکری اور بالوں کا روکھا پن ختم کر کے انہیں دوشاخہ ہونے سے روکتا ہے۔

دماغی کمزوری اور نزلے کی وجہ سے قبل ازوقت بالوں کو سفید ہونے سے روکتا ہے اور نئے بال اُگاتا ہے۔ بالوں کا قدرتی حسن برقرار رکھنے کے لئے روزانہ استعمال کریں۔ اسکے مسلسل استعمال سے بالوں کو 5فٹ تک لمبا کریں۔ بالوں کی یقینی پرورش اور مسلسل استعمال سے بالوں کو 5 فٹ تک لمبا کرے۔ قدرتی طور پر نئے بال اُگاتا ہے۔ خشکی سکری کا خاتمہ کرتا ہے۔ بالوں کو جڑوں سے مضبوط کر کے گرنے سے روکتا ہے۔

اس کے ساتھ فیملینا کا ھیئر آئل لازمی استعمال کریں۔ جو آپ یہاں پر کلک کرکے آرڈر کرسکتے ہیں:

فیملینا ہیئر آئل

familina herbal Shampoo and Herbal Oil

Familina Herbal Shampoo

(Familina Herbal Shampoo Removes Dryness, Dandruff and Split ends of Hair)

Blend of herbs and oils used since ancient times for healthy hair growth With the tireless efforts of the masters of Millat Laboratories, ancient recipes and modern formulations have been prepared to create such a rare blend that promotes natural hair growth and hair growth. Prevents falls.
Familina Herbal Shampoo has a great ability to make hair thick, long and shiny. It penetrates into the roots of the hair and removes dryness, dandruff and prevents split ends. Use daily to maintain the natural beauty of hair. Make your hair grow up to 5 feet long with its continuous use.

1 review for Familina Herbal Shampoo

  1. Sufyan

    Best Results.

Only logged in customers who have purchased this product may leave a review.

Shopping cart

0
image/svg+xml

No products in the cart.

Continue Shopping