Description
شربت سنگ شکن
(گردے، مثانے اور پتے کی پتھری کے اخراج کے لئے)
گردے اور مثانے کی پتھری کو خارج کرنے کے لئے شربت سنگ شکن ملت لیبارٹریز کی ایسی شہرۂ آفاق دوا ہے۔ جس نے چہار وانگ عالم میں کامیابی کے جھنڈے گاڑ رکھے ہیں اس میں شامل جڑی بوٹیاں اور معدنیات پتھری کو ریزہ ریزہ کر کے بغیر کسی تکلیف کے خارج کرنے کی صلاحیت رکھتے ہیں۔ اور نہ صرف پتھری کو خارج کرتے ہیں بلکہ آئندہ سے پتھری بننے کے عمل کو روکنے کا فریضہ بھی سر انجام دیتے ہیں۔ شربت سنگ شکن گردے اور مثانے کے علاوہ پتے کی پتھری کو بھی خارج کرتا ہے۔ پیشاب میں درد پیش رکاوٹوں کو زائل کرتا ہے۔ گردے کے درد کو دور کرتا ہے۔ بہترین نتائج کے لئے شربت سنگ شکن کے ساتھ شربت بزوری بارد اعلیٰ کا استعمال لازمی کریں۔
Sharbat e Sang Shikan:
(For excretion of kidney, bladder and gallstones)
Sharbat Sang Shikan is such a popular medicine of Millat Laboratories (Dawakhana) to remove kidney and bladder stones. The herbs and minerals in it that have set the standards of success in Chahar Wang Alam have the ability to break down the stone and pass it out without any pain. And they not only remove stones, but also prevent the formation of stones in the future. The syrup removes kidney and bladder stones as well as gallstones. Urinary pain relieves obstruction. Relieves kidney pain. For best results it is mandatory to use Sherbet Buzuri Bard Ala along with Sherbet Sang Shakan.
Reviews
There are no reviews yet.