Helpline Call us at: (091) 2565226
Previous
Familina Herbal Shampoo

Familina Herbal Shampoo

 350.00
Next

Akseer Mehzal Millat

 350.00
Akseer Mehzal Millat

Familina Herbal Oil

 350.00

فیملینا ھیئر آئل

(خشکی، سکری اور بالوں کا دوشاخہ پن ختم)

Description

فیملینا ھیئر آئل

(خشکی، سکری اور بالوں کا دوشاخہ پن ختم)

 زمانہ قدیم سے بالوں کی صحت مند افزائش کے لئےاستعمال ہونے والی جڑی بوٹیوں اور روغنیات کا مرکب ملت لیبارٹریز کے حکماء کی انتھک کاوشوں سے قدیم نسخہ جات اور جدید فارمولیشن سے ایسے نایاب مرکب تیار کیا گیا ۔ جو بالوں کی قدرتی افزائش کرتا ہے۔ بالوں کو گرنے سے روکتا ہے۔اور بالوں کو گھنا، لمبا اور چمکدار بنانے کی زبردست صلاحیت رکھتا ہے۔ اور اس کے ساتھ ساتھ بالوں کی جڑوں میں داخل ہو کر خشکی، سکری اور بالوں کا روکھا پن ختم کر کے انہیں دوشاخہ ہونے سے روکتا ہے ۔

دماغی کمزوری اور نزلے کی وجہ سے قبل ازوقت بالوں کو سفید ہونے سے روکتا ہے اور نئے بال اُگاتا ہے۔ بالوں کا قدرتی حسن برقرار رکھنے کے لئے روزانہ استعمال کریں۔ اسکے مسلسل استعمال سے بالوں کو 5فٹ تک لمبا کریں۔ بالوں کو جڑ سے مضبوط کر کے گرنے سے روکتا ہے۔ اس کے ساتھ پہلے فیملینا ہربل شیمپو بھی لازمی استعمال کریں۔ جو  کہ آپ یہاں پر کلک کر آرڈر کرسکتے ہیں : فیملینا ہربل شیمپو۔

اپنی رائے Review کے طور پر لازمی پیش کریں آخر میں۔

Familina herbal Shampoo and Herbal Oil

Familina Herbal Oil

(Familina Herbal Oil Removes Dryness, Dandruff and Split ends of Hair)

Blend of herbs and oils used since ancient times for healthy hair growth With the tireless efforts of the masters of Millat Laboratories, ancient recipes and modern formulations have been prepared to create such a rare blend that promotes natural hair growth and hair growth. Prevents falls.
Familina Herbal Oil has a great ability to make hair thick, long and shiny. It penetrates into the roots of the hair and removes dryness, dandruff and prevents split ends. Use daily to maintain the natural beauty of hair. Make your hair grow up to 5 feet long with its continuous use.

Note: Also use Familina Herbal Shampoo for Good Result.

Reviews

There are no reviews yet.

Be the first to review “Familina Herbal Oil”

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Shopping cart

0
image/svg+xml

No products in the cart.

Continue Shopping