Description
مقل ٹیب
بواسیر خونی وبادی کے لئے یکساں مفید
بواسیر خونی وبادی کے لئے صدیوں سے استعمال ہونے والا نسخہ حب بواسیر خاص کا خاصہ ہے۔ حب بواسیر خاص کسی بھی سائیڈ ایفیکٹ کے بغیر بواسیر سے اس طرح خلاصی کراتا ہے۔ کہ قابل جراحی بواسیر سے بھی چند دنوں میں نجات مل جاتی ہے۔ خون سے تیزابی مادوں کا اخراج کر کے تمام امراض خبیثہ بالخصوص بواسیر کا خاتمہ کرتی ہے۔ بہتے خون کو فوری روکتی ہے۔ مسوں کی جلن، چبھن اور درد سے نجات دلاتی ہے۔ ملین ہونے کی وجہ سے انتڑیوں کو نرم کر کے پرانے قبض سے بھی چھٹکارادلاتی ہے۔ بواسیر خونی ہو یا بادی انتہائی تکلیف دہ مرض ہے۔ جس کے علاج کیلئے ملت لیبارٹریز کی حب بواسیر خاص گولیاں تیار کی گئی ہیں۔
خونی بواسیر کیلئے : حب بواسیر خاص ہمراہ حب حابس الدم۔ حب قبض کشاء اور شربت پودینہ
بادی بواسیر کیلئے : حب بواسیر خاص ہمراہ شربت پودینہ، حب قبض کشاء اور مسہل ملین استعمال کریں۔
نوٹ : دوران علاج تیز مرچ مصالحے، بادی اور گرم اشیاء سے پرہیز کریں۔
Maqal Tab:
(Effective in all types of Piles)
A recipe that has been used for centuries for the treatment of hemorrhoids is Hab Vaasir Khas. Hub Hemorrhoids Khas gets rid of hemorrhoids without any side effects in such a way that even surgical hemorrhoids get rid of them in a few days. By removing acidic substances from the blood, it eliminates all malignant diseases, especially hemorrhoids, and immediately stops the flow of blood. Relieves the burning, stinging and pain of warts. Being million, it also gets rid of old constipation by softening the bowels. Hemorrhoids, whether bloody or bloody, are a very painful disease for the treatment of which special pills have been prepared by Millat Laboratories.
For bloody Hemorrhoids: Use Habasir Khas along with Habs al-Dum, Hab Qab Kasha and Sharbat-e-Podina.
Reviews
There are no reviews yet.