Description
سفوف ہاضم
امراضِ معدہ کا شافی علاج
پیٹ درد، اپھارا، گیس معدہ کی جلن، بدہضمی اور ریاح ختم کرتا ہے۔
سفوف ہاضم سے پتھر ہضم اور ہاضمہ ایسا جیسا آپ چاہیں۔ معدے کی ہر بیماری کا صرف ایک علاج سفوف ہاضم، جسم کے بوجھل پن کو ختم کر کے جسم کو ہلکا کرتا ہے۔ کھایا پیا فوراً ہضم بدہضمی، گیس، اپھارہ، قے، متلی، تیزابیت، بھوک کی کمی، درد شکم، ضعف معدہ، ریاح، دل ڈوبنا، ہاتھ پاؤں کی جلن معدے پر بوجھ ہونے کی وجہ سے دماغی ٹینشن کو بھی ختم کرتا ہے۔
Safoof Hazum:
Stomach digestion and digestion as you wish. The only remedy for every stomach ailment is the digestive system, which removes the heaviness of the body and lightens the body. Eat and drink immediately indigestion, gas, bloating, vomiting, nausea, acidity, lack of appetite, abdominal pain, visual stomach, rheumatism, heart palpitations, burning of hands and feet also removes mental tension due to burden on stomach.
Reviews
There are no reviews yet.