Helpline Call us at: (091) 2565226
Previous
Safoof Mughalaz Khaas

Safoof Mughalaz Khaas

 280.00
Next

Hab E Concimon Ambari

 220.00
Concimon Ambari

Sharbat Johar Khorma

 400.00

شربت جوہر خورمہ

بے اولادی کو دور کرنے اور نرینہ اولاد کے لئے

Description

شربت جوہر خورمہ

(بے اولادی کو دور کرنے اور نرینہ اولاد کے لئے)

شربت جوہر خورمہ ایک ایسا مرکب ہے جو قدرت کا ملہ کی مہربانی سے بے اولاد میاں بیوی کے لئے خوشیوں کی نوید ثابت ہوتا ہے۔ مردوں کے مادہ منی میں تولیدی جراثیم میں اضافہ کرتا ہے۔ اور مرد کو باپ بننے کی صلاحیت کے اعلیٰ درجے پر پہنچنے میں مدددیتا ہے۔

خواتین میں رحم کی کمزوری، فاضل رطوبات اور غلیظ مادوں کا خاتمہ کرتا ہے۔ استقرار حمل کے لئے انتہائی موثر ثابت ہوتا ہے۔ اس کے اعلیٰ اجزاء ترکیبی میں یہ خصوصیت بھی ہے کہ یہ اولاد نرینہ کے لئے مطلوبہ کیمیائی تبدیلیاں پیدا کرتا ہے۔ کروموسومز کی شرح کو درست کر کے زیادہ لڑکیاں پیدا ہونے کے عمل کو روکتا ہے بے اولادی کے لئے فوری طور پر اولاد نرینہ کے لئے استقرار حمل کے فوراً بعد تین ماہ تک اس کا مسلسل استعمال مطلوبہ نتائج دینے میں اپنی مثال آپ ہے۔

مرد حضرات مکمل علاج کے لئے شربت جوہر خورمہ کے ساتھ حب جریان خاص، سفوف مغلظ اور شربت پودینہ کا استعمال کریں۔ خواتین شربت خورمہ کے ساتھ ملت لیبارٹریز کا حب حمل عنبری، سفوف سپاری پاک اور شربت خاتونِ خاص کا استعمال کریں۔

Sharbat Johar Khorma:

Sharbat Johar Khurmah is a mixture. Which by the grace of the Mother of God, proves to be a harbinger of happiness for the childless partners. Increases reproductive germs in men’s semen. And helps the man reach a higher level of fatherhood. Eliminates uterine weakness, excess moisture and impurities in women. Stabilization is very effective for pregnancy. Johar Khorma superior composition also has the characteristic. That it produces the chemical changes required for male offspring. By correcting the ratio of chromosomes, it prevents the process of having more girls. Infertility, immediate stabilization of female offspring.

For a complete treatment, men should use Hab Saraya Khas, Safof Mughalz and Mint Syrup along with Johar Khurma Syrup. Women should use Millat Laboratories’ Hab Hamal Ambri, Safof Safari Pak and Khatun Khatun Sharbat along with Sharbat Khurmah.

Reviews

There are no reviews yet.

Be the first to review “Sharbat Johar Khorma”

Your email address will not be published. Required fields are marked *

Shopping cart

0
image/svg+xml

No products in the cart.

Continue Shopping