Description
شربت صدر ملت
(ہر قسم کی کھانسی میں مفید)
سینے سے بلغم کو خارج کرتا ہے۔ خشک بلغمی اور دورے والی کھانسی سے نجات دلاتا ہے دمے کے لئے انتہائی مفید ہے۔ سانس کی نالیوں کو صاف کرتا ہے۔ سینے کی جکڑن، سانس کی آواز اور پھیپھڑوں کی سوزش میں مؤثر ہے۔ بلغم کو بننے سے روکتا ہے۔ ڈبہ اطفال میں بھی مفید ہے اور شیر خوار بچوں کو بھی سانس کے امراض میں دیا جاسکتا ہے۔
Sharbat Sadr-e-Millat
(Useful in all types of Cough)
Removes mucus from the chest. Relieves dry phlegm and spasmodic cough Very useful for asthma. Clears the respiratory tract. Effective in chest tightness, wheezing and lung inflammation. Prevents mucus from forming. Dabba is also useful in children and can be given to infants in respiratory diseases.
Reviews
There are no reviews yet.