Description
وجع المفاصل
(جوڑوں کے درد اور پٹھوں کی کمزوری کا مستقل خاتمہ)
وجع المفاصل کیپسول یورک ایسڈ کو کم کر کے جوڑوں کے درد سے نجات دلاتے ہیں۔ دردِ نقرص (چھوٹے جوڑوں کا درد) اور پتھوں کی کمزوری کو دور کرتے ہیں۔ خالص جڑی بوٹیوں سے تیار ہونے کی وجہ سے ایک تو ان کا کوئی سائیڈ ایفکٹ نہیں اور دوسرے ان کا اثر عارضی نہیں بلکہ مستقل ہوتا ہے۔ چالیس سال سے زائد عمر کے افراد کے لئے خصوصی علاج کا درجہ رکھتے ہیں۔ فالج، لقوہ اور پولیو وغیرہ کے درد اور چوٹ کے دردوں کے لئے بھی مفید ہے۔ نظام عصبی کو تقویت دے کر تھکاوٹ کے احساس کو ختم کرتے ہیں سستی کمزوری اور بے چینی کا خاتمہ کرتے ہیں۔
Waj-e-Mufasal Capsule
Permanent relief of joint pain and muscle weakness
Waja-e-Mufasal Capsule relieves joint pain by reducing uric acid. Relieves gouty pain (pain in small joints) and muscle weakness. Being prepared from pure herbs, firstly, they have no side effects and secondly, their effect is not temporary but permanent. There is special treatment for people above forty years of age. It is also useful for the pains and pains of paralysis, paralysis and polio etc. By strengthening the nervous system, they eliminate the feeling of fatigue, lethargy, weakness and restlessness.
Reviews
There are no reviews yet.