Description
یاقوت اعصابی ٹانک (Yaqoot Esaabi Tank)
مفرح مقوی اعصاب
(پٹھوں کو طاقت دیتا ہے۔ مفرح قلب ہے)
یاقوت اعصابی ٹانک (Yaqoot Esaabi Tank) بدن کے عصبی نظام کی تقویت کے لئے بہترین ٹانک ہے۔ پٹھوں کی کمزوری کو دور کرتا ہے۔ تھکاوٹ سے چور بدن کو تازگی، چستی اور طاقت دیتا ہے۔ اعصابی تناؤ، ضعف دماغ، ذہنی سکون کے لئے صدیوں پرانا نسخہ جو دن بھر رکھے چاک وچوبند آپ طالب علم ہوں یا استاد، آپ دفتر میں کام کرتے ہوں یا فیلڈ میں، آپ کھلاڑی ہوں یا ایتھلیٹ، آپ ذہنی کام کرتے ہوں یا جسمانی یا آپ مصروف رہتی ہو گھر کے کام کاج میں مشغول ہوں۔ جوڑوں کے درد، بدن کی کمزوری اور بیماری کے بعد ہونے والی کمزوری کو دور کرنا ان سب کے لئے یاقوت اعصابی ٹانک ایک مؤثر اور اکسیر دوا ہے۔
Yaqoot Esaabi Tank
(Gives Strength to the Muscles)
The Yaqoot Esaabi Tank is the best tonic for strengthening the nervous system of the body. Relieves muscle weakness. The thief from fatigue gives the body freshness, agility and strength. A centuries-old recipe for nervous tension, poor mind, peace of mind that lasts all day long Whether you are a student or a teacher, you work in an office or in the field, you are a player or an athlete, you work mentally or physically or You are busy with household chores. For relieving joint pain, body weakness and post-disease weakness, Yakut Nerve Tonic is an effective and elixir medicine.
Related Product:
Check also: Rohan Balisaan (Aala)
روغن بلیسان اعلیٰ
(دردوں کے لئے بے مثال تیل)
جوڑوں کے درد، پٹھوں کے درد، عرق النساء موچ میں مفید ہے۔ اعصابی دردوں، پٹھوں کے کھچاؤ اور جلد کے سوکھے پن میں انتہائی مفید ہے۔ پولیو کے مریضوں کے لئے مجرب نسخہ ہے جوڑوں کے درد اور گھنٹیا سے نجات دلاتا ہے، موچ پر اس کی مالش جلد کی اندرونی جھلی کے رفو کے لئے انتہائی مفید ہے۔فالج، لقوہ، نقرس، عرق النساء اور لنگڑی کے درد میں بے حد مفید ہے 100 فیصد خالص اور بے ضرر ہے۔
Reviews
There are no reviews yet.